تہران میں آج کتابوں کی چونتیسویں بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی۔
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی پارلیمنٹ کے بتّیس اراکین نے صیہونی حکومت کی اندرونی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنے ایک مراسلے میں صیہونی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے ایران کی تقسیم پر اسرائیل کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں روزہ دار شہریوں نے جعمتہ الوداع کے موقع پر عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں تاریخی اور وسیع پیمانے پر شرکت کی
گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔
ایرانی باغات اپنے طرز تعمیر اور ساخت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد ہیں جو اس ملک کے تمام تاریخی ادوار میں بنتے رہے ہیں اور ہمیشہ بادشاہوں اور سلاطین کی بہترین تفریح گاہیں رہے ہیں۔ جیسے کرمان میں پاسارگاد باغ اور شیراز میں باغ ارم۔
تہران کے قصر الدشت محلے میں حسینہ خادمین اہل بیت (ع) کی جانب سے امام حسن مجتبی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے سادہ افطار اور جشن کا اہتمام کیا گیا۔