جمہوریہ آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم اور ایرانی سڑکوں اور شہری ترقی کی وزیر کی ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ Asia/Tehran
جمہوریہ آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم شاہین مصطفی کے ساتھ مشترکہ ملاقات میں ایرانی سڑکوں اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے کہا: جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات ہمارے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں