-
کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم الکاظمی کا دوره ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔
-
تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات 9 ستمبر 2021 کو اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج تہران کے دورے پر آرہے ہیں۔
-
وزیر خارجہ عبداللہیان سے غیرملکی سفیروں کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی شام تہران میں دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ہر ایسی بات چیت کا خیر مقدم کرے گا جس سے ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کے حصول میں مدد ملے ۔انھوں نے کہا کہ ہم ایسے معقول اور متین مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں جن سے ہمارے عوام کے حقوق حاصل ہوں ۔
-
تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات 26 اگست 2021 کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عاشورائے حسینی، تہران میں کورونا پروٹوکول کے ساتھ عزاداری
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷عراق میں متعین ایران کے سفیر نے بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔
-
تہران میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ