-
تہران میں فلسطیینی عوام کی فتح کا جشن
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰تہران کے عوام نے فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ، صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں تحریک استقامت کی فتح کا جشن منایا۔
-
تہران میں شام کے صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا انعقاد
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
-
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔
-
تہران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷تہران میں عوام نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یک جہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت کا اعلان کیا ہے۔
-
عیدالفطر کی نماز کے بعد فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید الفطر کے بعد یونیورسٹی طلبہ اور عوام کی کثیر تعداد نے فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے تہران یونیورسٹی سے فلسطین اسکوائر تک مارچ کیا ، ریلی کے اختتام پر تہران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے خطاب کیا۔
-
تہران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہره
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں نماز عید فطر کے بعد فلسطین کی حمایت میں ریلی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹ایران کے دارالحکوت تہران میں نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی تہران یونیورسٹی سے شروع ہو کر فلسطین اسکوائر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی جس میں شرکا نے فلسطینی عوام سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا -
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی حقیقت پسند ہیں: عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک موقف
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران عراق کی حکومت کو کمزور کرنے کے درپے نہیں ہے۔
-
ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر القدس ریلی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۱ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں