-
تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
آزادی ٹاور میں مدافعان سلامت کی ویڈیو میپنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳تہران میں بدھ کی شام صحت کے قومی ہفتے کے پہلے دن میں میڈیکل شعبے سے وابستہ تمام شہدا کے نام اور تصویروں کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے آزادی ٹاور پر دکھایا گیا۔
-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ 21 اپریل کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ تہران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے اعلی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -
-
اسوید کرونا ویکسین کی تیاری کا عمل
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔
-
تہران کی غزالی فلم سٹی
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ایران کی غزالی فلم سٹی تہران کے مغرب میں واقع ہے اس فلم سٹی میں نمائشی سڑکیں، عمارتیں موجود ہیں کہ جو فلمیں اور ڈرامہ سیریل کی تیاری کے لئے تعمیر کی گئی ہیں۔ یہ سڑکیں اور عمارتیں قدیم تہران کی عکاسی کرتی ہیں، یہ فلم سٹی 1980 میں ایران کے ایک معروف فلم ڈاریکٹر علی حاتمی نے تعمیر کروائی۔
-
تہران میں بہار کی آمد پر پھول مسکرانے لگے
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰ایران کے دارالحکومت تہران میں بہار کی آمد پر پھولوں نے اپنی خوشبوئیں بکھیر دی ہیں اور باغات میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امن و دوستی کے نام پر پودہ لگانے کی تقریب
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ایران کے دارالحکومت تہران کے بک گارڈن کمپلیکس میں تہران کے میئر اور غیر ملکی سفیروں کی موجودگی میں 8 مارچ 2021 بروز پیر کو امن و دوستی کے نام پر پودہ لگایا گیا۔