-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران جانے والے زائرین کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے پر پاک حکومت کا زور
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی میں اضافے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ تہران پہنچ گئے
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر کل رات ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔
-
جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶دارالحکومت تہران میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ شمسی مہینے کی 22 تاریخ کی مناسبت سے 22 مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
جشن انقلاب کا نیا انداز، پورے ایران میں کار اور موٹرسائیکل ریلی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی عظیم ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
ایران میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
غم فاطمہ س میں تہران عزادار
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵تہران کے ہفت تیر اسکوائر میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی مکمل پابندی کےساتھ دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ کے مقابلے دیزین يوانئٹ میں منعقد ہوئے ، جو بدھ 13 جنوری کو کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعلان کے ساتھ خۃم ہوگئے۔