تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ہی شام میں دہشت گردوں کو کیمیائی مواد اور ہتھیار فراہم کئے ہیں ۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر طرح کے خطرے اور دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے وہ دشمن کے ہر قسم کے ممکنہ حملے کا منہ توڑ جواب دے گا۔
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے آئندہ صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شرکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی سے خود ان اداروں کا اعتبار ختم ہوگیا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے اور یہ مسئلہ عالم اسلام کا بھی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت نے اسلامی نظام اور ایرانی عوام کے خلاف دشمنوں کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز نے الدراز کے محصور علاقے میں مسلسل بتّیسویں ہفتے بھی بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
بحرینی عوام پر مسلط آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی الدراز کے علاقے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ تین بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دینے سے آل خلیفہ حکومت کی قانونی حیثیت مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے