-
ایران کے عوام کبھی بھی دباؤ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے : امام جمعہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے آئندہ صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شرکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عالمی اداروں کا اعتبار ختم ہوگیا ہے : امام جمعہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی سے خود ان اداروں کا اعتبار ختم ہوگیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے اور یہ مسئلہ عالم اسلام کا بھی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
تہران کی مرکزی نمازجمعہ کے خطبے
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت نے اسلامی نظام اور ایرانی عوام کے خلاف دشمنوں کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے-
-
بحرین میں حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی روک تھام
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز نے الدراز کے محصور علاقے میں مسلسل بتّیسویں ہفتے بھی بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
-
آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی نماز جمعہ پر پابندی جاری رکھی
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵بحرینی عوام پر مسلط آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی الدراز کے علاقے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے
-
تہران کی مرکزی نمازجمعہ کے خطبے
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ تین بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دینے سے آل خلیفہ حکومت کی قانونی حیثیت مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے
-
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں جانے سے روک دیا
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے مثالی کردار کی تعریف
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی انقلاب سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہمیشہ نوجوانوں کو اسلامی اور قرآنی تعلیمات سے آراستہ کرنے کی فکر میں رہے -
-
حلب کی آزادی وعدہ الہی کی تکمیل ہے: تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱تہران کے خطیب جمعہ نے شام کے شہر حلب کی آزادی کو وعدہ الہی کی تکمیل قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو حلب میں بری طرح شکست ہوئی ہے-