-
امریکہ سن لو ترکی کے پاس ایرانی تیل کے علاوہ دوسرا آپشن نہیں
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی تیل پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
-
تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے: اوپیک چیف
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷اوپیک کے چیف نے کہا ہے کہ تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے۔
-
کیا ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا؟
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲ایران کے وزیر پٹرولئم نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار صفر تک پہنچانا اگرچہ امریکہ اور دو پڑوسی عرب ملکوں کی سب سے بڑی خواہش ہے تاہم یہ ناقابل عمل ہے -
-
ایرانی تیل کی فروخت جاری رہنے پر زور
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام پر اثر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام متاثر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ایران کی تیل برآمدات کو روکنا امریکہ کی بڑی غلطی: صدرحسن روحانی
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنا امریکی حکام کا غلط فیصلہ ہے۔
-
ایران پابندیوں کو بائی پاس کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہے: جواد ظریف
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ہم اس حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
-
ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔
-
ہندوستان ایران سے تیل خریدتا رہے گا، آئل پرائس کی رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶امریکی دھمکیوں کے باوجود ہندوستان ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔