سحر نیوز رپورٹ
ہندوستانی کمپنی بھارت پیٹرولیم نے ایران سے ایک ملین بیرل اضافی تیل خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن 21 ہزار ٹن وزنی کشتی پر روس کے شمال مشرقی ساحل چوکوٹکا پر اگلے سال دستیاب ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے منتخب کردہ استقلال آزادی اور جمہوری اسلامی کے راستے کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے اس راستے کو صدیوں تک جاری رکھیں گے۔
انڈونیشیا میں تیل کے ایک کنویں میں آگ لگنے سے اٹھارہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔
امریکی تیل کے ذخائر میں کمی کے بعد صدر ٹرمپ نے تیل کی موجودہ قیمتوں کو کافی زیادہ اور فیبریکیٹڈ قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے نئی دہلی میں 16 ویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر تیل سے گفتگو کی۔
ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیوں کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔
ایران اور روس کے نجی شعبے نے آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
ایران اور ہندوستان کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعاون میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔