• مشہد مقدس عالم اسلام کا ثقافتی دارالحکومت بن گیا

    مشہد مقدس عالم اسلام کا ثقافتی دارالحکومت بن گیا

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰

    ایران کے وزیر ثقافت نے، مشہد مقدس کو عالم اسلام کا ثقافتی دارالحکومت بنائے جانے کو اسلامی ثقافت کے فروغ میں سنگ میل قرار دیا ہے۔