-
جان بولٹن احمق، جھوٹا اور جنگ پسند ہے: ٹرمپ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷امریکی صدر نے اپنے سابق مشیر جان بولٹن کو احمق، جھوٹا اور جنگ پسند قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزام
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین گیٹ اسکینڈل کے حوالے سے اپنے سابق مشیر جان بولٹن کے انکشافات کو سستی شہرت حاصل کرنے کا حربہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ اور جان بولٹن میں اختلافات کی وجہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰امریکی صدر ٹرمپ اور جان بولٹن میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔
-
جان بولٹن کے تین معاونین بھی عہدے سے فارغ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی برطرفی کے بعد ان کے تین معاونین کو بھی وائٹ ہاؤس سے چلتا کردیا گیا ہے۔
-
جان بولٹن کی برطرفی اور اس کے نتائج
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱بالآخر امریکی صدر ٹرمپ اور قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے درمیان اختلافات کے بارے میں میڈیا کی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد وہائٹ ہاؤس سے جان بولٹن کی چھٹی ہو ہی گئی۔
-
جان بولٹن کی اچانک برطرفی پر امریکی حکام کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے سے جان بولٹن کی اچانک برطرفی پر امریکی حکام نے الگ الگ ردعمل کا اظہار کیا ہے
-
جان بولٹن کی برطرفی پر ایران کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر جان بولٹن کی برطرفی کو امریکا کا داخلی معاملہ قراردیا ہے
-
جان بولٹن کی برطرفی امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے: ایران
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی برطرفی امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے۔
-
وائٹ ہاؤس سے جان بولٹن کی چھٹی
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس سے جان بولٹن کی چھٹی کرا دی۔
-
جان بولٹن کی بولی بند، گوشہ نشین یا کوئی اور سبب
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی مشیر آجکل بدترین وقت گزار رہے ہیں ۔ ٹرمپ انتظامیہ میں این ایس اے کا عہد حاصل کرکے بولٹن بہت خوش تھے کہ وہ اب اپنے سارے ارمان پورے کر لیں گے تاہم ایک ساتھ ایران، وینیزویلا اور کوریا سمیت کئی محاذوں پر امریکا کو جنگ کی جانب لے جانے کا ایجنڈا رکھنے والے بولٹن کو حاشیہ پر ڈال دیا گیا ہے۔