-
ٹرمپ اور بولٹن کے سامنے ہی خود ان کےخلاف نعرے بازی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کرنے والے برطانوی شہریوں نے ٹرمپ، ان کی اہلیہ، بیٹی اور قومی سلامتی کے امور کے مشیر بولٹن کے خلاف اس وقت شدید نعرے بازی کی جب وہ لندن میں وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکل رہے تھے۔
-
جان بولٹن کی نظر میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں رہے ہیں۔
-
جان بولٹن کا دوہ امارات اور ایرانو فوبیا
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸حکومت ٹرمپ نے مئی دوہزار اٹھارہ سے ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے بعد سے اب تک ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے شدید پابندیاں عائد کرنے اور پھر ایران کو فوجی دھمکی دینے جیسے متعدد اقدامات انجام دیئے ہیں-
-
جان بولٹن کا بیان نفسیاتی جنگ کا فرسودہ حربہ ہے، ایران
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے ترجمان نے امریکی بحری بیڑہ اور بمبار طیارے خلیج فارس روانہ کئے جانے کے بارے میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بولٹن فوجی و سیکورٹی مسائل کے ادراک سے قاصر ہیں اور ان کا بیان بیشتر ان کی خودنمائی کا آئینہ دار ہے۔
-
جان بولٹن سیکورٹی اور عسکری معاملات سے لاعلم : ایران
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ایران نے کہا ہے کہ جان بولٹن سیکورٹی اور عسکری معاملات سے لاعلم ہیں۔
-
بولٹن کی ایران کو دھمکانے کی ناکام کوشش
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶ایرانی حکومت اور قوم کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کو فوجی دھمکی دینے کی کوشش کی ہے۔
-
وینزوئیلا کے بارے میں جان بولٹن کا مداخلت پسندانہ بیان
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ روس کی فوجی موجودگی وینزوئیلا اور پورے جنوبی امریکہ کے لئے ایک خطرہ ہے۔
-
جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امن کے حامی امریکیوں نے مظاہرے کرکے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بولٹن ایران دشمنی کے مرض میں مبتلا ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بولٹن ایران دشمنی کے مرض میں مبتلا ہیں۔
-
ایرانی تیل پر امریکی پابندیاں ناکا رہیں: بولٹن کا اعتراف
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ دیگر ممالک ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔