-
عالمی فوجداری عدالت کے ججوں کو گرفتار کرنے کی امریکی دھمکی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
جان بولٹن کی ہنگامہ آرائی اور ایران کی ثابت قدمی
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے سہ روزہ دورہ اسرائیل کے اختتام پر ایک بار پھر اپنا ایران مخالف موقف دہراتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیاں بڑھائی جائیں گی تاکہ تہران کا رویہ بدل جائے۔
-
جان بولٹن کے ساتھ تعاون پر اطمینان نہیں، جیمز مٹیس
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰امریکی وزیر جنگ جیمز مٹیس نے کہا ہے کہ وہ امریکی قومی سلامتی کے نئے مشیر اور ان کے جنگ پسندانہ رویےکے پیش نظر ان سے تعاون پر یقین نہیں رکھتے۔
-
جان بولٹن کے نظریات
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷جان بولٹن نے دو ہزار نو میں کہا تھا کہ آخرکار وہ واحد حکمت عملی جس کے ذریعے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکا جا سکتا ہے تہران میں حکمفرما رژیم کی تبدیلی ہے