اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کراٹے ٹیم نے ترکی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کراٹے لیگ مقابلوں میں 6 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کیساتھ اس ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چار ایشیائی ملکوں کے اپنے دورے کے اختتام پر چین گئے اور وہاں کے حکام سے مذاکرات انجام دیئے جس سے ایران کی علاقائی ڈپلومیسی کے نئے دور کے آغاز کی نشاندہی ہوتی ہے-
دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟
ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں چین، جنوبی کوریا، ہندوستان، جاپان اور ترکی نے ایران سے تیل کی خریداری کے تعلق سے دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں بلکہ دنیا اعتراف کرتی ہے کہ پاکستان کے ہتھیار محفوظ ہیں۔
امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
جاپان نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے امن کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کا نام خود سے نہیں بلکہ امریکی صدر کی درخواست پر تجویز کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جاپانی پارلیمنٹ کے اسپیکر چوایچی داتہ Chuichi Data کی دعوت پر اس ملک کے دورے کا اہم مقصد، دوطرفہ پارلیمانی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینا ہے-