-
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ چھیڑنا ہندوستان کا انتخاب نہیں لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کارروائی کرنا ضروری تھی۔
-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہر دن بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ کس پر ہو رہا ہے اثر؟
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر کشیدگی مسلسل جاری ہے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴ہندوستانی حکومت نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بدستور برقرار ہے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے ساتھ ہی مشترکہ سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
کشمیریوں پر تشدد کا سلسلہ ختم کیا جائے: میر واعظ عمر فاروق
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز مذہبی اور سیاسی رہنما میر واعظ عمر فاروق نے ہندوستان کے بعض علاقوں میں کشمیریوں کے خلاف تشدد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پہلگام واقعے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی وی مباحثے زہر پھیلا رہے ہیں اور اس مسئلے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔