-
دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰ایران میں کورونا کا بحران، صحت سے متعلق مسلح افواج کی علمی توانائیوں اور آگہی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام رہبر انقلاب کا فرمان
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کی۔
-
دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے بارے میں انتباہات کا سلسلہ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے حکام اور شخصیتوں نے بھی اس سازش کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
کل رات کیا جانے والا حملہ صرف ٹریلر تھا: جنرل باقری
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراه کا دوره ایران
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں نے دشمن سے ہر طرح کی جرائت چھین لی ہے، جنرل باقری
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی نے دشمن کو ہر طرح کی جارحیت کا ارتکاب کرنے سے باز رکھا ہے۔
-
دشمنوں کا مقدر شکست و ذلت ہے ، جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی کا دفاع کرنے والوں کے مقابلے میں دشمنوں کو ذلت و رسوائی کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا