پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن میں طویل المدت اہداف کو مد نظر رکھنے پر زور دیا ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر اندرون و بیرون ملک سے مالی مدد و حمایت کی بدولت ملک میں عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ علاقے کے ملکوں کے تعاون سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ نے نو دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کی زیر صدارت منعقدہ کورکمانڈرز کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف غیرمتزلزل جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی۔