• ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)

    ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    مغربی عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے انتقامی حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں ثبوت حاصل کرنا، ابھی جلد بازی ہے لیکن ہمارے پاس ایسے بہت سے ثبوت ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد ایک چھوٹی سی پریس کانفرنس میں اڑے چہرے اور ہانپتے ہوئے مختصر سا بیان دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ بول رہے تھے۔

  • تحریک حماس نے شہید جنرل قاسم سے وفاداری کا اعلان کیا

    تحریک حماس نے شہید جنرل قاسم سے وفاداری کا اعلان کیا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳

    بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔

  • ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    دشمن اور سامراج کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔

  • اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

    اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸

    مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ 

  • عراقی رضاکار فورس نے جنرل سلیمانی کی بیٹی سےکیا وعدہ، انتقام ضرور لیا جائے گا !

    عراقی رضاکار فورس نے جنرل سلیمانی کی بیٹی سےکیا وعدہ، انتقام ضرور لیا جائے گا !

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۸

    عراقی رضاکار فورس النجباء تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر پر حاضر ہوئے اور انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ بہت جلد ہی دہشت گردی اقدامات کرنے والے عناصر سے انتقام لے گا، جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی سے وعدہ کیا کہ اب عراق میں امریکی، ان کے ایجنٹ اور ان کے حامی چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے۔

  • امریکی فوجی افسر نے بھی ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا، ایران قابل اور سمجھدار دشمن ہے

    امریکی فوجی افسر نے بھی ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا، ایران قابل اور سمجھدار دشمن ہے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹

    امریکی فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو قتل کرنے کی ایران کی توانائی میں اضافہ ہو گیا ہے اور تہران بہت ہی قابل و دانا دشمن ہے۔

  • جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر

    جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳

    سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد امریکہ کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ انتقامی کاروائی کسی خاص ملک، خطے، جغرافیا یا حتیٰ کسی خاص وقت میں محدود نہیں ہے۔ جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ! (گرافسٹ: علی رضا ذاکری/فارس نیوز)