عراق میں شہدائے استقامت کی عظیم الشان تشیع جنازہ جاری ہے۔
امریکی مفادات کے محافظ سوئٹزرلینڈ کےسفیر کو 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران اور حریت پسندوں کی تاریخ میں ہمیشہ سربلند اور زندہ جاوید رہیں گے۔
امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے لئے ہی قبر کھودی ہے۔
سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی پر بزدل امریکا نے رات کے اندھیرے میں اور پیچھے سے حملہ کرکے شہید کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید پرور عوام جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر سراپا سوگ میں ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار و فداکاری اور خلوص کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
افریقی ملک نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی مذمت میں مظاہرے ہوئے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔