Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ Asia/Tehran

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، صدر ممالک ڈاکٹر حسن روحانی، عراق کے سینئر رہنما مقتدی صدر سمیت متعدد سول اور فوجی عہدیداروں نے جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر تعزیت پیش کی اور ان کے بچوں اور اہلیہ کو دلاسے دیئے۔ 

حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم بھی جنرل قاسم سلیمانی کے گھر پہنچے۔ 

ٹیگس