• پاپ نے آشتی کی خاطر قدم چوم لئے ۔ ویڈیو

    پاپ نے آشتی کی خاطر قدم چوم لئے ۔ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶

    حال ہی میں کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس نے واٹیکان میں جنوبی سوڈان کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے جنوبی سوڈان کے صدر اور انکے ہمراہوں کے جوتوں کا بوسہ بھی لیا تاکہ انہیں آئندہ آپس میں جنگ نہ کرنے پر رضامند کر سکیں۔

  • سوڈان میں مسافر طیارہ تباہ 17 افراد ہلاک

    سوڈان میں مسافر طیارہ تباہ 17 افراد ہلاک

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹

    جنوبی سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرِ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • یمن: سعودی اور سوڈانی فوجیوں کی ہلاکتیں

    یمن: سعودی اور سوڈانی فوجیوں کی ہلاکتیں

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳

    یمن میں سعودی جارحیت کے باوجود عوامی اسلامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے جارحین پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سوڈان میں 300 سے زائد بچے رہا

    سوڈان میں 300 سے زائد بچے رہا

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱

    دنیا بھر میں تسلط پسند طاقتوں کی جانب سے غیر قانونی اورغیر انسانی اقدامات کی وجہ سے لاکھوں بچے یا تو اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا پھر انھیں مختلف قسم کی اذیتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

  • افریقہ میں قحط و خشک سالی اور جنگ

    افریقہ میں قحط و خشک سالی اور جنگ

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۴

    براعظم افریقہ کے بہت سے ملکوں میں جنگ اور قحط نے عوام کو ترک وطن اور پرامن ملکوں اور علاقوں کی طرف کوچ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

  • جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں: اقوام متحدہ

    جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں: اقوام متحدہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵

    جنوبی سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی ایلچی نے اس ملک کا دورہ کرنے کے بعد جنیوا میں اس کونسل کے دفتر میں کہا ہے کہ جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں۔