جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکا کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پرتاکید سے جنوبی کوریا اور چین کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔
جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث خاتون صدر پارک گئون ھائے کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
جنوبی کوریا کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 500کلو میٹر تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کی سام سنگ کمپنی، گیلیکسی نوٹ سیون اسمارٹ موبائل فون کی بیٹری میں دھماکوں کی خبروں کے بعد اس موبائل کو مارکیٹ سے جمع کرنے کا اعلان کرنے والی ہے۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہزاروں افراد نے، امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
روس نے جنوبی کوریا میں امریکی تھاڈ میزائل نصب کیے جانے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی سرحدوں کے قریب روسی فوج کے خصوصی میزائل یونٹ تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
جنوبی کوریا نے اپنی سرزمین پر تھاڈ میزائل نصب کئے جانے کے بارے میں امریکہ کے ساتھ حتمی سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے-
چین نے جنوبی کوریا میں امریکہ کے اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ کی تنصیب پر اپنی تشویش کو چھپایا نہیں ہے۔