-
ایران کے حالیہ بلؤوں اور فسادات میں 47 جاسوسی کی تنظیمیں ملوث
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ہارڈ جنگ کے میدان میں بے بس ہو جانے کی بنا پر ایران کا دشمن ایرانی قوم کو فریب دینے کی غرض سے پروپیگنڈہ اور نفسیاتی جنگ کو ترحیح دیتے ہوئے سافٹ جنگ پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
مشترکہ فوجی مشقوں میں امریکی جنگی طیاروں کی شمولیت
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹جنوبی کوریا کی فضائیہ نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ایک امریکی جنگی طیارہ شامل کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
مغربی ممالک، وسطی ایشیا میں جھڑپوں کے لئے ماحول گرم کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ سوویت یونین ٹوٹنے کے نتیجے میں ہی یوکرین سمیت خودمختار ریاستیں جنگ میں الجھی ہوئی ہیں۔
-
امریکہ کی وجہ سے دنیا ایٹمی جنگ کے دھانے پر پہنچ گئی، بیلاروس
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹بیلاروس کے صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تمام سیاسی اور فوجی تنازعات میں امریکہ ملوث ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
دنیا ایٹمی تباہی کے دہانے پر ہے: گوتریس
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے عالمی ایٹمی جنگ کے بڑھتے خطرے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵روسی افواج نے یوکرین کے ایک بیلسٹک میزائلوں کے کارخانے کو تباہ کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ روس ایک نئے حملے کی تیاری کررہا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
-
چین نے امریکا کو کھلی جنگ کی دھمکی دے دی...
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔