-
پوتین سے ملاقات میں سو مت جانا، ٹرمپ کا بائیڈن پر طنز
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۷امریکہ روس سربراہی ملاقات سے قبل سابق صدر ٹرمپ نے جہاں موجودہ صدر کی کامیابی کی آروز ظاہر کی ہے وہیں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوتین کے ساتھ ملاقات میں سو مت جانا۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر ایران کا رد عمل (تفصیلی خبر)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کو انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں دعوی کرنے کا حق نہیں ہے-
-
انسانی حقوق کونسل میں عائد کردہ الزام پر ایران کا بھرپور جواب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے بے بنیاد الزام کے جواب میں کہا ہے کہ بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت اخلاقی طور پر ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کچھ کہنے کا ہرگز کوئی حق نہیں رکھتی-
-
ترک اسلحہ کانفرنس کی اہمیت پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترک اسلحہ کانفرنس کے اغراض و مقاصد حاصل کرنے کے لیے مضبوط سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے پاس خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ہتھیار ہیں: ایران
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹جینوا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس ہمسایہ ملکوں کیخلاف اتحاد کی تشکیل اور جنگ لڑنے کے سرغنہ کی حیثیت سے خطے میں سب سے زیادہ عدم استحکام پھیلانے والے ہتھیار ہیں۔
-
عالمی برادری ٹارگٹ کلنگ پر ردعمل دکھائے، جنیوا میں ایران کے نمائندے کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵جنیوا میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
پابندیاں، کثیرالملکی جرائم کی روک تھام کیلئے بڑا خطرہ : ایرانی سفیر
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸جنیوا میں قائم عالمی اداروں میں تعینات ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ یکطرفہ اور غیرقانونی پابندیاں، کثیرالملکی اور منظم جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے بڑا خطرہ ہیں.