-
اسلامی بیداری عالمی فورم نے ٹرمپ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲اسلامی بیداری عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے ایک بیان میں شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کئے جانے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جولان کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے علاقے جولان سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کی شام اور دیگر ملکوں کی جانب سے مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جولان پہاڑی سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی مذمت کا سلسلہ جاری
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲یورپی یونین، عرب لیگ، ترکی اور شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جولان پہاڑی کو اسرائیلی ملکیت تسلیم کرنے کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی اسرائیل نوازی
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ واشنگٹن، جولان ہائیٹس پراسرائیل کے کنٹرول کو مکمل تسلیم کر لے۔
-
مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں اور ہڑتالوں کا آغاز
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں دو صیہونی فوجی ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کا ایک ٹینک الٹ جانے کے باعث کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل، شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل، شام میں جبہۃ النصرہ سمیت مختلف دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے-