-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر ایران کی تشویش
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ویانا میں قائم عالمی اداروں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نےسعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور روس کی کثیرالجہتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ایران اور روس کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری شعبے میں باہمی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
-
امریکہ نے این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزی کی : ایران
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے متعلقہ معاہدوں سے دستبرداری اور ان ہتھیاروں کو جدید بنانے کی نئی دوڑ کا آغاز کرنے کی وجہ سے این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
مائیک پومپیو کیا تم متمدن کے معنی کو سمجھتے ہو : جواد ظریف
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مخاطب کیا اور کہا کہ مائیک پومپیو کیا تمہیں معلوم ہے کہ متمدن کے معنی کیا ہے اور کیاشادی کی تقریب پر ڈرون طیاروں کی بمباری اور بے گناہ افراد کو لہو لہان کرنا آپ کی نگاہ میں متمدن ہے۔
-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کمی لانے کا تیسرا مرحلہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت میں تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
-
ایران کی جوہری ٹیکنالوجی مقامی ہے: علی اکبر صالحی
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری ٹیکنالوجی مکمل طور پر مقامی ہے۔
-
امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا: روس
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷روس نے کہا ہے کہ امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے متوقع نئے فیصلے
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹جوہری معاہدے پر ایرانی نئے فیصلوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
-
ٹرمپ کی امریکی ایٹمی گودام کو اپ گریڈ کرنے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایک پالیسی فوجی شعبے میں اپنی ایٹمی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے- ٹرمپ کے دور اقتدار میں امریکہ کے ایٹمی گودام کو اپ گریڈ کرنے کے لئے بھاری بجٹ مختص کیا گیا ہے-
-
ایران دباؤ کے سامنے جھکا ہے نہ مذاکرات کرے گا، ایرانی مندوب
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجیدتخت روانچی نے کہا ہے جب تک ایران پر دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا تہران مذاکرات نہیں کرے گا۔