-
ایران میں جوہری پلانٹ کی تعمیر جاری رہے گی : روس
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱روسی دفترخارجہ کے مطابق، ماسکو جوہری معاہدے کے تحت ایران سے تعاون کے فروغ اور مشترکہ منصوبوں پر کام جاری رکھنے کے لئے آمادہ ہے ۔
-
بوشھر ایٹمی مرکز کے اطراف میں فرضی آپریشن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۳فوٹو گیلری
-
ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳امریکہ، ایران کا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے مقصدسے مئی 2018 کو اس معاہدے سے نکل گیا- ٹرمپ حکومت نے دو مرحلے اگست اور نومبر 2018 میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ایٹمی پابندیاں عائد کردیں اور ابھی بھی یہ پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں واشنگٹن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق کچھ چھوٹ بھی ختم کردی ہے-
-
جوہری خطرات کا مقابلہ کیا جائے، اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳اقوام متحدہ نے دنیا میں جوہری خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی برادری کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جرمنی کا ایران جوہری معاہدے پرقائم رہنے کا اعلان
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴جرمنی نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے پر قائم رہتے ہوئے ایرانی تیل کے خلاف حالیہ امریکی فیصلے کا بھی جائزہ لے گا۔
-
پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہاتھوں میں: شاہ محمود قریشی
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷پاکستان کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں بلکہ دنیا اعتراف کرتی ہے کہ پاکستان کے ہتھیار محفوظ ہیں۔
-
یورپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام: جواد ظریف
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا
-
جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ایران میں 13ویں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیاہے جس میں صدر مملکت حسن روحانی اور دوسرے اعلی حکام شریک ہیں۔
-
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے مطالبہ حقیقت یا دعوی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ سے ملاقات میں شمالی کوریا کے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
امریکی سنیٹروں نے کی سعودی عرب کو نیوکلیائی ٹیکنالوجی کی منتقلی کی مخالفت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸امریکی سنیٹروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نیوکلیائی ٹیکنالوجی کی منتقلی روکنے کے لئے کانگریس میں بل پیش ہوگا۔