-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر عالمی رد عمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰یورپی یونین، یورپی حکام، روس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے پر ڈیموکریٹس رہنماؤں اور سینیٹروں کی شدید ناراضگی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸جامع ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے نکل جانے کے اعلان کے بعد امریکا میں ڈیموکریٹس اراکین کانگریس اور رہنماؤں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں " مردہ باد امریکہ " کی گونج- تصاویر
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے اعلان کے بعد عوامی نمائندوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا
-
ٹرمپ کے اعلان سے امریکا کے تئیں دنیا کی بے اعتمادی ثابت ہوگئی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱امریکہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر ایٹمی معاہدے کو توڑے جانے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام نے عالمی سطح پر اس کے بے اعتماد ہونے کو ثابت کر دیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ اور مغربی دنیا
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے، روس کا اعلان
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے تمام وعدوں کی پاسداری کی ہے۔
-
جوہری معاہدے میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے جواب میں ایران اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رہے یا اس سے نکل جائے۔
-
یورپی ممالک ٹرمپ کے فیصلے پر برہم
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸برطانیہ، فرانس، جرمنی،اٹلی، ناروے،آسٹریا اور بلجیم نے ٹرمپ کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں ایران جوہری معاہدے پر باقی رہنے پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ: دوسرے فریقوں سے جوہری معاہدے پرکاربند رہنے کی اپیل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے اور دوبارہ پابندیاں عائد کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے دوسرے فریقوں سے اس معاہدے پرکاربند رہنے کی اپیل کی۔
-
اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین، ٹرمپ کے فیصلے کے حامی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اوراس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔