-
جوہری معاہدے سے نکلنا ٹرمپ کی بڑی غلطی : باراک اوباما
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کو بہت بڑی غلطی قرار دیاہے۔
-
امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے اعلان کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد کبھی بھی اس عالمی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔
-
فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۶فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے میں شامل رہے گی: فیڈریکا موگرینی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی صدر کی علیحدگی کے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اس معاہدے کا پابند رہیں گے
-
امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب سے تھوڑی دیر قبل جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے کاغذات پر دستخط کر دیئے۔
-
ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے حق میں نہیں ہو گا
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے نفع میں نہیں ہو گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل آٹھ مئی کو مقامی وقت کے مطابق دن میں دو بجے جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے- دوسری جانب یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا کے فیصلے سے قطع نظر وہ اس معاہدے کی پابندی کرتے رہیں گے۔
-
جوہری معاہدے کی حمایت نہ کرو، ٹرمپ کی جان کیری کو دھمکی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ، امریکا اور ایرانی عوام
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹سحر نیوز رپورٹ