-
ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں نہیں لگیں گی، موکرینی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۷یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کو توڑا تو امریکہ تنہا ہوکے رہ جائے گا
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰ایک طرف امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایٹمی معاہدے میں اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے تو دوسری جانب امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے ممکنہ طور پر نکل جانے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ممکن نہیں
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہے۔
-
ایران، امریکہ کے ساتھ جوہری مسئلے پر مذاکرات نہیں کرے گا
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی جوہری توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، جوہری مسئلے اور اپنی خود مختاری سے متعلق معاملات پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایران کا میزائل پروگرام قرارداد 2231 کے خلاف نہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے تہران کے میزائل پروگرام کے فروغ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اس پروگرام سے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔
-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نا ممکن
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر از سر نو مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے،یورپی یونین
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔
-
جوہری معاہدے کو ختم کرنا، امریکی صدر کا مقصد
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴امریکی صدر تنہائی سے بچنے کے لئے ایران کو قصور وار ٹھہرا رہا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸یورپی یورپی کے خارجہ امور کی سربراہ نے امریکی، روسی اور چینی وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر فرانس کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵تہران میں تعینات فرانس کے سفیر نے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کی ہے۔