SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جیل

  • میکسیکو کی جیل میں تصادم، 28 قیدی ہلاک

    میکسیکو کی جیل میں تصادم، 28 قیدی ہلاک

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰

    میکسیکو میں لاس کروسس جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں ہولناک تصادم سے کم از کم 28 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • کانگو کی جیل پر حملہ، گيارہ قیدی ہلاک، سیکڑوں فرار

    کانگو کی جیل پر حملہ، گيارہ قیدی ہلاک، سیکڑوں فرار

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹

    افریقی ملک کانگو کی جیل پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بعد 11 قیدی ہلاک جبکہ 930 فرار ہوگئے ہیں۔

  • موصل میں داعش کی بڑی زیرزمین جیل کا انکشاف

    موصل میں داعش کی بڑی زیرزمین جیل کا انکشاف

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے موصل میں داعش کی ایک بڑی انڈرگراؤنڈ جیل کا پتہ لگایا ہے۔

  • کانگو کی جیل سے 3 ہزارقیدی فرار

    کانگو کی جیل سے 3 ہزارقیدی فرار

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱

    افریقی ملک کانگو کی اہم جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہوگئے ہیں۔

  • پاپوا نیوگنی جیل سے 57 قیدی فرار، 17 ہلاک

    پاپوا نیوگنی جیل سے 57 قیدی فرار، 17 ہلاک

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸

    پاپوا نیوگنی کی بوئیمو جیل توڑنے کی ایک بڑی کارروائی میں 57 قیدی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جیل کے محافظوں نے 17 قیدیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا۔

  • انڈونیشیا: جیل سے 200 قیدی فرار

    انڈونیشیا: جیل سے 200 قیدی فرار

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰

    انڈونیشیا کی جیل سے 200 کے قریب قیدی فرار ہوگئے ہیں جب کہ مقامی پولیس نے 70 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

    اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال گیارہویں روز میں داخل ہو گئی ہے جبکہ غرب اردن کے مختلف شہروں اور سنہ اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔

  • بحرین کی جیل میں بند انسانی حقوق کے رہنما کی بھوک ہڑتال

    بحرین کی جیل میں بند انسانی حقوق کے رہنما کی بھوک ہڑتال

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶

    بحرین میں انسانی حقوق کے سرکردہ رہنما عبدالھادی الخواجہ نے، جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • بحرین میں نمائشی عدالت کا ظالمانہ فیصلہ تین مزید شہریوں کی شہریت منسوخ

    بحرین میں نمائشی عدالت کا ظالمانہ فیصلہ تین مزید شہریوں کی شہریت منسوخ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تین بحرینی شہریوں پر دہشت گردی کا بےبنیاد الزام عائد کر کے قید کی سنگین سزا سنائی ہے اور ان کی شہریت منسوخ کر دی۔

  • ہندوستان کے پچاسی ماہی گیرگرفتار

    ہندوستان کے پچاسی ماہی گیرگرفتار

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵

    ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ماہی گیروں کی گرفتاری اور پھر پوچھ گچھ کے بعد انھیں رہا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۵۵ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS