Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸ Asia/Tehran
  •  بهشت زهرا(س) قبرستان میں فائر فائٹروں کی پہلی برسی

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران کے قدیمی تجارتی سینٹر پلاسکو میں 30 دی ماہ 1395 ھجری شمسی کو آگ لگنے اور کئی منزلہ تجارتی سینٹر کے گر جانے سے امدادی کاموں میں مشغول 16 فائر فائٹروں اور 6 دیگر افراد کے شہید ہونے کی پہلی برسی ہے۔ ان شہداء کو جن کی لاشیں ملبے سے 9 روز کے بعد کافی کوششوں سے نکالی گئیں 11 بھمن کو دفن کیا گیا۔ جلوس جنازہ میں دسیوں ہزار افراد اور اعلی حکام نے شرکت کی تھی۔

ٹیگس