-
حامد کرزئی کو دورہ پاکستان کی دعوت
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان کے سابق صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۶افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک تقریر میں کہا کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی سوویت یونین کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے مقصد سے چند عشرے قبل امریکہ کی جانب سے انجام دیئے جانے والے اقدامات کا نتیجہ ہے۔
-
دہشت گردی امریکہ کی پیداوار ہے: حامد کرزئی
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی سابق سوویت کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے لیے گزشتہ کئی عشروں کے دوران امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے۔
-
امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا، حامد کرزئی
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۶سابق افغان صدر حامدکرزئی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
افغان جوانوں کی مہاجرت کی نئی لہر شروع ہونے پر سابق افغان صدر کی تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۲افغانستان کے سابق صدر نے افغان جوانوں کے ملک سے مہاجرت کرنے پر تشویش ظاہر کی ہے-