-
سعودی عرب میں عوامی احتجاج کو کچلنے کی تیاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے مختلف شہروں میں عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے سڑکوں پر سیکوٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
سعودی حکام کی اسلام مخالف پالیسیاں افسوسناک ہیں: یمنی رہنما
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰بڑے افسوس کی بات ہے کہ سعودی حکام نے عالم اسلام کو مسلسل دوسرے سال حج کی سعادت سے محروم کیا ہے، یہ بات یمن کی حکومت کے نگران اعلیٰ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی۔
-
حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دے کر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
آل سعود کے چہرے سے ایک اور پردہ گرا، نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت دی/ حج کے لئے شدید محدودیت، عیاشیوں کے لئے کھلی چھوٹ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲سعودی عرب ، نماز کے اوقات کے دوران کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔
-
مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سرزمین حجاز میں حج کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد فرزندان اسلام نے با ضابطہ طور پر مناسک حج کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ ویڈیو میں حجاج کرام کو خانۂ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مناسک حج کی ادائیگی اور کورونا پروٹوکولز
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹عازمین حج کی مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ شروع، ہفتے کی رات سے مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوجائے گی۔
-
عمرہ کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔
-
طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶کورونا کے ہوتے ہوئے اس سال جو حج منعقد کیا گیا اُس میں ایک رپورٹ کے مطابق کل ۱۰ ہزار فرزندان توحید حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس سال حج کے دوران کچھ ایسی تصاویر کیمرے میں قید ہوئیں جنکی تکرار شاید دوبارہ ممکن نہ ہو۔ ان ہی میں سے ایک وہ ویڈیو ہے جو طواف خانہ خدا کے موقع پر کیمرے میں قید ہوئی۔
-
تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم ملک میں تفریحی مراکز پر بدستور چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔
-
انوکھا حج!
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳اس سال تمام مناسک حج سماجی فاصلے کے ساتھ انجام پا رہے ہیں۔ نماز ہو یا طواف، وقوف ہو یا رمی جمرات، دعا و مناجات ہو یا میدان عرفات، حلق و تقصیر ہو یا قربانی، سبھی مناسک اور سبھی مقامات میں سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ اس سال بندگان خدا کے لئے شانے سے شانہ اور قدم سے قدم ملا کر مناسک حج کی انجام دہی ممکن نہ ہو سکی!