-
خوش نصیب بندے!
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
-
سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ حجاج کرام کا طواف ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حجاج کرام سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ خانۂ خدا کے طواف اور دیگر مناسک حج بجا لانے میں مصروف ہیں۔
-
غلافِ خانۂ خدا تبدیل کر دیا گیا۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷گزشتہ روز ہر سال کی قدیم روایت کے تحت حج کے موقع پر سرزمین وحی، مکۂ مکرمہ میں واقع خانۂ خدا، خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔
-
غلاف کعبہ تبدیل ہو گیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲حج بیت اللہ کے موقع ایک تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / منتخب جملے
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام حج سے کچھ منتخب جملے پیش خدمت ہیں:
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / مکمل متن
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کرتے ہیں ، اس سال کے پیغام کا مکمل متن ملاحظہ فرمائیے -
-
مناسک حج کا آغاز، فرزندان توحید بارگاہ الہی میں+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰عازمین حج کی منیٰ روانگی کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔
-
مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
موسم حج کا آغاز ہوا ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
-
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج کر سکیں گے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں مقیم ایک سو ساٹھ ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لئے منتخب کیا ہے۔