• سعودی عرب کی مہربانی عمرہ زائرین پرایک اور ٹیکس عائد

    سعودی عرب کی مہربانی عمرہ زائرین پرایک اور ٹیکس عائد

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰

    پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سر چارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے۔

  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔

  • طوفان نے کعبہ شریف کا پردہ چاک کیا! ۔ ویڈیو

    طوفان نے کعبہ شریف کا پردہ چاک کیا! ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷

    گزشتہ شب نماز مغرب کے موقع پر مکہ مکرمہ میں شدید اور کم نظیر طوفان آیا جس کے سبب حتیٰ خانۂ کعبہ کا پردہ بھی چاک ہو گیا۔

  • حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu

    حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷

    حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔ حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو

  •  مناسک حج کا آغاز، لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے عازمین حج کی منیٰ آمد

    مناسک حج کا آغاز، لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے عازمین حج کی منیٰ آمد

    Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲

    حج کے مناسک آج سے شروع ہوں گے اور حجاج مناسک حج ادا کریں گے۔