-
شہید سید حسن نصرالله کی شہادت پر لکهنؤ میں احتجاجی مظاہره اور کینڈل مارچ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
شہید سید حسن نصرالله کی شہادت پر ممبئی میں تعزیتی جلسے اور کینڈل مارچ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ لبنان کے حیفا پر راکٹ حملے، 10 صیہونی زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹حزب اللہ لبنان نے حیفا اور طبریہ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔
-
لبنانی زخمیوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، حیفا آئل ریفائنزیز پر میزائل حملہ + ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷حزب اللہ نے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنریز پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعوی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱جارح صیہونی حکومت نے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈروں کے اجلاس کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کے 25 نئے آپریشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۳حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام، ان کی مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے دفاع نیز صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں، اور صیہونی بستیوں نیز لبنان میں در اندازی کرنے والے صیہونی فوجیوں کے خلاف 25 کارروائیاں کیں۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی مداخلت و موجودگی فتنہ و فساد اور بدامنی کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم عزادار ہیں لیکن ہماری عزاداری عزائے سید الشہدا کی طرح ،خود زندہ اور زندگی بخش ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران: حزب اللہ کے دفتر میں صدر پزشکیان کا اظہار تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ہم پوری طاقت کے ساتھ ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائی اور تمام مسلمان اور دنیا بھر کے آزاد انسان ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔