حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ 2000 میں جنوبی لبنان کی آزادی، فتوحات کے آغاز کا سلسلہ تھا۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے فلسطینی گروہوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست فاش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب اسرائیل ایک محاذ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا تو وہ پورے مزاحمتی محاذ سے کیسے جنگ کر سکتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ ان الفاظ کے ذریعے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو یاد فرماتے ہیں۔
امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
لبنان کے میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے سرکردہ لبنانی مجاہد اور استقامتی محاذ کے معروف رہنما انیس نقاش کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
استقامتی محاذ سے پریشان خودساختہ صیہونی ریاست کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر لبنانی عوام اور حکومت کو مرعوب کرنے کی کوشش کی ہے۔
ایک صیہونی ماہر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے میزائل، حملے اور اسرائیل کی دفاعی طاقت کو ختم کر سکتے ہیں۔
ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے آسمان میں دھماکے کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہو۔