• مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید

    مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2006 میں مزاحمت کو نابود کرنے کے لئے بڑے بڑے منصوبے تیار کئے تھے لیکن مزاحمتی محور کی پائیداری و استقامت نے اس کے منصوبوں کو ناکام بنادیا-

  • برطانوی حکومت کے مخاصمانہ فیصلے پر حزب اللہ کا ردعمل

    برطانوی حکومت کے مخاصمانہ فیصلے پر حزب اللہ کا ردعمل

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳

    حزب اللہ لبنان نےبرطانوی حکومت کے مخاصمانہ اقدام کو جس کے تحت اس نے لبنان کی بڑی سیاسی اور عوام میں مقبول جماعت کی حیثیت سےحزب اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے لبنانی عوام کے احساسات اور جذبات کی توہین قرار دیا ہے۔

  • خطّے کی طاقتور حکومت  | Arabic Sub Urdu

    خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳

     سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔ 

  • استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔

  • حزب الله کے سربراه کا انٹرویو

    حزب الله کے سربراه کا انٹرویو

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں، اسرائیل اور امریکہ کو مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں بدترین شکست

    شام میں، اسرائیل اور امریکہ کو مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں بدترین شکست

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ہفتے کی شب المیادین چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان پر حملہ کیا تو اسے سخت پشیمانی ہوگی کیوں کہ اسے توقع کے برخلاف اس حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی-

  • حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ

    حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱

    بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکایا ۔ ویڈیو

    حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکایا ۔ ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱

    حزب اللہ نے ایک ویڈیو کے ذریعہ پیغام دیتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اس نے حزب اللہ کے خلاف کوئی گستاخی کی تو اسے پچھتاوا ہوگا!

  • اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون

    اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸

    ایک زمانہ تھا جب اسرائیل حزب اللہ سے ٹکر لینے کے بعد ۳۳ دن تک جنگ کرتا رہا اور پھر اسکے بعد پشیمان ہوا اور رسواکن شکست کھا کر جنگ بندی کا اعلان کیا، پھر اسکے بعد غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں ۲۲ دن کے اندر اندر رسوا ہو کر جنگ بندی پر تیار ہو گیا، پھر کچھ عرصے کے بعد صیہونی دہشتگرد ٹولے کو فلسطینی مزاحمت کے سامنے آٹھ دن کے اندر اور اب سے دو ہفتے قبل صرف دو دن کے اندر اسے شکست کا منھ دیکھنا پڑا! نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ کون کمزور ہوا اور کون طاقتور!!!

  • اسرائیل نے غلطی کی تو پشیمان ہونے پر مجبور ہو جائے گا، حزب اللہ

    اسرائیل نے غلطی کی تو پشیمان ہونے پر مجبور ہو جائے گا، حزب اللہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹

    حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔