-
آل سعود اپنے کئے کی سزا ضرور بھکتیں گے: حزب اللہِ عراق
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹حزب اللہِ عراق کے انٹیلی جینس چیف نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے ہونے والی فنڈنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود حکام کو انکے جرائم کی سزا دینے کے لئے جہاد کا دائرہ سعودی عرب کی سرحدوں تک پھیلا دئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کاروائی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان نے اس صوبے کے مغربی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف رمضان دوم کے نام سے ایک بڑی فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔
-
کیا امریکا، جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے، عراق میں طیاروں کی اتنی پروازیں کیوں؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵عراق میں امریکی چھاؤنیوں میں آجکل مسلسل طیارے لینڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
امریکہ ہوشیار رہے، اسکی حرکتوں پر ہماری نظریں ہیں: حزب اللہِ عراق
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸حزب اللہِ عراق اور عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے ملک میں امریکی افواج کی ریشہ دوانیوں سے ہوشیاری کی ضرورت زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی نقل و حرکت پر ان کی نظر ہے اور امریکا کی ہر جارحیت کا بھر پور مقابلہ کیا جائے گا۔
-
عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ذیلی دستے حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔