-
اخوان المسلمین پر مزید پانچ برسوں کے لئے قدغن
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲مصر، اخوان المسلمین کو مزيد پانچ برسوں کے لئے دہشت قرار دیدیا گيا۔
-
مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک فوت
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲مصر کے معزول صدر حسنی مبارک کا اکانوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے
-
مصر میں عوامی احتجاج کا ایک بار پھر آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱مصر میں عوامی تحریک کو 8 سال گزرنے کے بعد، جو مصر کے ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی سرنگونی پر منتج ہوئی تھی، مصری عوام ایک بار پھر سیاسی، اقتصادی اور سماجی مشکلات کے خلاف احتاج کرتے ہوئے میدان میں آگئے ہیں اور وہ صدر عبدالفتاح السیسی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
مصر، عوامی انقلاب کو ایک اور جهٹکا
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
حسنی مبارک کے بیٹوں کی گرفتاری
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸مصر کی عدالت نے ملک کے سابق معزول صدر حسنی مبارک کے 2 بیٹوں کو اسٹاک مارکیٹ میں بد عنوانی کے زیر سماعت کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
-
مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو آزاد کر دیا گیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو چھے سال بعد رہا کر دیا گیا اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
-
مصری عدالت نے سابق ڈکٹیٹر کو بے گناہ قرار دے دیا
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰مصر کی اپیل کورٹ نے ملک کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو مظاہرین کو قتل کرانے کے مقدمے سے بری کردیا ہے۔