• دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل

    دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹

    ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔

  • مبارک ہو، فاطمہ (ع) علی (ع) کے گھر آ گئیں!

    مبارک ہو، فاطمہ (ع) علی (ع) کے گھر آ گئیں!

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۶

    تاریخ بتاتی ہے کہ وصی حضرت مصطفیٰ (ص) جناب علی مرتضیٰ (ع) کا عقد مسنون پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو بضعۃ الرسول، حضرت فاطمہ زہرا (ع) کے ساتھ مدینۂ منورہ میں ہوا۔ کتب حدیثی منجملہ معالم اور بحار میں یہ روایت نقل ہوئی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر علی (ع) نہ ہوتے تو فاطمہ (ع) کا دنیا میں کوئی کفو و ہمسر نہ ہوتا‘‘۔ ایران میں اس مبارک مناسبت کے پیش نظر پہلی ذی الحجہ کو ’یوم عفت و حجاب‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ سبھی عفیف اور باپردہ خواتین و حضرات کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو۔

  • ! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں

    ! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے

    اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

  •  حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع  پر انصار اللہ کے سربراہ کا بیان

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر انصار اللہ کے سربراہ کا بیان

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶

    انصار اللہ کے سربراہ نے اسلامی اصولوں کی پاسداری کو چھے سال سے جاری استقامت اور پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔

  • روز مادر آپ سب کو مبارک ہو

    روز مادر آپ سب کو مبارک ہو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹

    اسلام میں والدین کے حقوق کا تصور بڑا واضح ہے۔

  • حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں

    حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵

    حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔