• حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل

    حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵

    حضرت فاطمہ زہرا(س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔

  • ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزادار

    ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزادار

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰

    ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • بھائی کا خادم بہن کے حرم میں! ۔ ویڈیو

    بھائی کا خادم بہن کے حرم میں! ۔ ویڈیو

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷

    ایران/قم:گزشتہ شب روضۂ حضرت معصومہ علیہا سلام میں آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے حاضری دے کر ضریح معصومہ (ع) کی غبار روبی کی!

  • بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو

    بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳

    یکم ذیقعدہ سنہ ۱۷۳ ہجری کو کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت ہوئی۔اس موقع پر مشہدی خواتین ہاتھوں میں پھول لے کر امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہونچیں اور انہیں انکی بہن کی ولادت پر مبارکباد دی۔

  • کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!

    کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔