• پاکستان میں عظیم الشان وحدت امت ریلی

    پاکستان میں عظیم الشان وحدت امت ریلی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت پر اور مغربی و یورپی حکام کی شان رسالت میں گستاخیوں کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں عظیم الشان وحدت امت ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ اس ریلی کا اہتمام لاہور کی معروف دینی درسگاہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جانب سے کیا گیا۔

  • شان نبوی میں گستاخی برداشت نہیں: سید حسن نصراللہ

    شان نبوی میں گستاخی برداشت نہیں: سید حسن نصراللہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲

    حزب اللہِ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔

  • مغربی آزادی کی انوکھی مثال! ۔ پوسٹر

    مغربی آزادی کی انوکھی مثال! ۔ پوسٹر

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱

    اظہار رائے کی آزادی کے دعوے دار مغربی ممالک میں ہولوکاسٹ کے معاملے میں کسی کو کسی قسم کی تردید یا شک کرنے کا حق نہیں اور ایسا کرنے والے کو مجرم قرار دے کر منٹوں میں سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے، لیکن اگر کوئی کسی مذہب، اس کے پیشوا، نبی یا حتیٰ خدا کی شان اقدس میں گستاخی کرے تو اسے نہ صرف جرم نہیں سمجھا جاتا بلکہ مغربی حکام اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے اور اُس کا دفاع کرتے ہیں اور اسے فورا آزادی اظہار رائے کے زمرے میں ڈال دیتے ہیں، بالکل وہی جو نام نہاد آزادی کے علمبردار فرانس میں ہوا۔

  • جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی

    جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴

    یمن کو گزشتہ پانچ برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت کے ساتھ سعودی اتحاد روزانہ کی بنیادوں پر یمنی عوام پر بمباری اور گولہ باری کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود رحمت للعالمین (ص) کے دلدادہ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں عاشقان رسول شریک ہوئے۔ اس جشن کا اہتمام ملک کے چودہ نقطوں پر کیا گیا تھا۔

  • پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص)

    پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • کراچی میں جشن میلاد النبی (ص)

    کراچی میں جشن میلاد النبی (ص)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن رحمت اللعالمین

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن رحمت اللعالمین

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • سلام علیک یا رسول اللہ

    سلام علیک یا رسول اللہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸

    حضرت رسالتمآب، خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شانِ اقدس میں خوبصورت عربی ترانے کے ہمراہ آںحضرت کی ضریح اقدس کی بھی زیارت فرمائیں۔

  • عالمی وحدت کانفرنس

    عالمی وحدت کانفرنس

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ