-
رسول رحمت (ص) کے دلدادہ یمن میں عید میلاد النبی کی تیاریاں
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱یمن کے دارالحکومت صنعا کو عید میلاد النبی اور ہفتۂ وحدت کی آمد پر نہایت دلربا انداز میں سجایا گیا ہے۔ یمنی عوام کو خاندان نبوت سے خاص الفت ہے اور انکے دلوں میں محبت رسول و آل رسول علیہم السلام کا ایک دریا موجزن ہے۔
-
فرانسیسی گستاخ! ۔ کارٹون
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲حضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں گستاخ رسول کا پرچم نذر آتش
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵حضرت رسول رحمت (ص) کی شانِ اقدس میں فرانسیسی صدر کی گستاخی سے ناراض مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ کے باشندوں نے فرانسیسی پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
سفارتی تعلقات توڑنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸اسلام آباد ہائیکورٹ نے فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔
-
اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کی مذمت
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ گستاخی نہ صرف تمام مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام اہل فکر و نظر اور اسکالروں کی نظر میں بھی قابل نفرت و مذمت عمل ہے۔
-
فرانس کی شیطانی ماہیت عیاں ہو گئی ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے حضرت ختمی مرتبت پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔