-
تاج محل: محبت کی لازوال نشانی
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷تاج محل ہندوستان کے شہر آگرہ میں واقع ایک عظیم الشان مقبرہ ہے، جو مغل بادشاہ شاہجہان نے اپنی محبوب بیوی ممتاز محل کی یاد میں تعمیر کروایا۔ یہ سفید سنگِ مرمر کا شاہکار دنیا بھر میں محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے
-
خصوصی پروگرام- انوار فاطمہ (پرومو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پروگرام "انوارِ فاطمہؑ" ایک ایسا پروگرام جہاں روشنی ہے عصمت کی، خوشبو ہے طہارت کی، اور جلوہ ہے مادرِ کائنات کا۔
-
ولادت باسعادت حضرت فاطمہ(س) مبارک
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶یہ دن دراصل خواتین کے لیے ایک مثالی نمونہ کی آمد کا دن ہے، کیونکہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کردار، عفت اور ایمان کی بلند ترین مثال ہیں۔
-
فیصل مسجد: اسلام آباد کی پہچان
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳فیصل مسجد اپنی بلند میناروں اور دلکش ڈیزائن کے باعث دنیا بھر میں اسلامی فنِ تعمیر کی علامت ہے۔
-
اکسفورڈ کی تاریخ میں نیا باب ، فلسطینی قیادت، علم و حوصلے کی روشن مثال
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶فلسطینی طلبہ کی کامیابی! آکسفورڈ یونیورسٹی کی صدارت اب ایک فلسطینی طالبہ کے ہاتھوں میں۔
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا اسٹیشن - "مریم مقدس"
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸ایران کی سرزمین پر حضرت مریمؑ کے نام سے سجی روشنی کی ایک نئی منزل۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹کے ٹو، جسے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کہا جاتا ہے، اپنی 8,611 میٹر بلندی کے ساتھ کوہ پیماؤں کے لیے سب سے بڑا امتحان ہے۔
-
کراچی میں منعقدہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت نے تہذیب و ثقافت کے رنگوں میں ایک منفرد اور دلکش اضافہ کر دیا، جہاں ایرانی آرٹ، موسیقی اور روایات نے شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
-
" بین الاقوامی حُسنِ قرآت مقابلہ 2025"
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲اسلام آباد میں حسن قرائت کا مقابلہ ، ایک رپورٹ
-
کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴کشمیر میں علمی کانفرنس ، اردو کے استحکام اور فارسی سے رابطہ پر تبادلہ خیال۔ سری نگر سے ہمارے ساتھی کی رپورٹ