• نجف اشرف میں قاسم و ابو مہدی کی عظیم الشان تشییع

    نجف اشرف میں قاسم و ابو مہدی کی عظیم الشان تشییع

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی نجف اشرف میں بھی تاریخی اور انتہائي پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئي۔

  • بےگُناہ کاخون|آیت اللہ باقر النمرمظلوم شہید| Arabic Sub Urdu

    بےگُناہ کاخون|آیت اللہ باقر النمرمظلوم شہید| Arabic Sub Urdu

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    آیت اللہ شہید باقر النمر کے بارے میں ایک مختصر ڈاکیومنٹری۔

  • کیسے حاصل ہوتا ہے عقیق یمانی؟ ۔ ویڈیو

    کیسے حاصل ہوتا ہے عقیق یمانی؟ ۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    عقیق یمنی یا یمانی کو قدیم زمانے سے ایک خاص شہرت و اہمیت حاصل رہی ہے اور دنیا کے بے شمار لوگ بالخصوص مسلمانان عالم عقیق یمنی کو اپنے زیورات یا مکانات میں زینت کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ان دنوں باوجود اس کے کہ یمن کو سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی سخت اور حیوانی جارحیت کا سامنا ہے مگر اسکے باوجود یمنی باشندے اس قیمتی پتھر کی جستجو میں رہتے ہیں اور انکے کانوں سے نکال کر دنیا کے بازاروں تک ارسال کرتے ہیں۔ کئی رنگوں کا حامل یمنی عقیق دنیا کے خاص اور قیمتی تحائف میں شمار ہوتا ہے۔

  • "مریم مقدس‘‘ نامی ایک مایۂ ناز سیریل کے 3 منتخب حصے ملاحظہ کیجئے !

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰

    حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبرکو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے- اس مناسبت پر ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-

  • امریکہ و سعودی عرب کے خلاف عراق میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    امریکہ و سعودی عرب کے خلاف عراق میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور صیہونی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں تحریک عصائب اہل حق کے کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں حریت پسند عراقی نوجوان اور خواتین نے شریک ہو کر غیر ملکی مداخلت کی مذمت کی۔ مظاہرین نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت میں نعرے لگائے اور امریکی ، سعودی، اماراتی اور صیہونی حکام کے پتلوں کو نذر آتش کیا۔

  • ایران میں بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو

    ایران میں بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی مظاہروں سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے شرپسند عناصر نے ملک کے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات انجام دیئے۔پیر کی شام ایران کے شہر زنجان میں ہزاروں افراد نے بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔

  • پیامبرِ خداؐ کی قطعی آرزو | Farsi Sub Urdu

    پیامبرِ خداؐ کی قطعی آرزو | Farsi Sub Urdu

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹

    ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟

  • امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین

    امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟

  • ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

    ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰

    تہران؛رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کیا۔ اس موقع رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کسی ملک کو جو سب سے بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ اس ملک کی سلامتی اور امن وامان کو سلب کرلیا جائے۔