Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ Asia/Tehran

انڈیا گیٹ ایک مدت سے ہندوستان کی شناخت بنا ہوا ہے۔

انڈیا گیٹ کو پہلے ’آل انڈیا وار میموریئل‘ کہا جاتا تھا اور اسے انگریزوں کے دورِحکومت میں ہندوستانی فوجیوں کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔

نئی دہلی میں واقع انڈیا گیٹ لال اور بھورے رنگ کے پتھروں اور گرینائٹ سے تعمیر کیا گیا۔ 42 میٹر یا 138 فٹ اونچی اس یادگار کا نقشہ سر ایڈون لوٹینس نے تیار کیا تھا۔

ٹیگس