-
فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور !
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں، اسلامی ممالک کے لئے فلسطین وحدت کا محور بن سکتا ہے۔۔
-
تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ !
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔۔
-
لبیک یا قدس یعنی لبیک یا حسین
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸آج قدس بھی یہی کہہ رہا ہے جو یوم عاشور امام حسین علیہ السلام کی صدا تھی یعنی کوئی ہے جو میری مدد کو آئے؟ کوئی ہے جو حرم خدا کا دفاع کرے؟
-
یمنی مجاہدوں کو قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳گزشتہ قریب ایک ماہ سے یمن کے صوبے الحدیدہ اور مغربی ساحل پر یمنی افواج اور سعودی اتحاد کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔کیسے لڑتے ہیں یمنی جیالے، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
ممبئی میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
تہران،نماز عید کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
آئیے مسجد الاقصیٰ کی زیارت کرتے ہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸بیت المقدس: مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے اندر بنائی گئی ایک کم نظیر ویڈیو ملاحظہ کیجئے!
-
ایک حسرت بھری آہ !
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸انسان کے دل سے خدا کی یاد اور اپنی گزشتہ زندگی میں ہونے والی کوتاہیوں اور غلطیوں پر نکلنے والی ایک حسرت بھری آہ خدا کو راضی کرنے کے لئے کافی ہے !
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2018
-
اسرائیل رو بزوال ہے !
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ